ناگ دونا

( ناگ دَونا )
{ ناگ + دَو (و لین) + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پودا جس میں ڈالیاں اور ٹہنیاں نہیں ہوتیں، اس کی جڑ کے اوپر سے گوار پھلی کی سی پتیاں چاروں طرف سے نکلتی ہیں نیز اس کے پھول۔
  • wormwood