ناگ ڈنڈ

( ناگ ڈَنْڈ )
{ ناگ + ڈَنْڈ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ڈنڈ کی ایک قسم جس میں چارپائی کی رسی میں دونوں پاؤں پھنسا کور جس طرح سانپ لہراتا ہے اسی طرح صرف پنجوں کے بل تمام بدن کو معلق لہرا کر سمیٹ لیتے ہیں اور ہاتھ کا سہارا کسی چیز پر نہیں لیتے۔