ناگ پنجمی

( ناگ پَنْجَمی )
{ ناگ + پَن + جَمی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ہندوؤں کا ایک تہوار جو ساون سادھی کی پانچویں تاریخ کو منایا جاتا ہے اور جس میں وہ سانپ کو پوجتے اور دودھ پلاتے ہیں۔
  • name of a Hindu festival
  • the fifth day in the light half of the month