ناکا جوڑی ٹانکا

( ناکا جوڑی ٹانْکا )
{ نا + کا + جو (و مجہول) + ڑی + ٹاں + کا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (خیاطی) ٹانکے سے ٹانکا ملی ہوئی سلائی۔ اس کو پکی سلائی بھی کہتے ہیں اور سب سلائیوں میں اعلٰی سمجھتی جاتی ہے۔