ناکا جوڑی کا بخیہ

( ناکا جوڑی کا بَخْیَہ )
{ نا + کا + جو (و مجہول) + ڑی + کا + بَخ + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (خیاطی ناکا جوڑی ٹانکا: ٹانکے سے ٹانکا ملی ہوئی سلائی، اس کو پکی سلائی بھی کہتے ہیں اور سب سلائیوں میں اعلٰی سمجھتی جاتی ہے۔