ناکح

( ناکِح )
{ نا + کِح (کسرہ مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نکاح کرنے والا، وہ جس کا نکاح پڑھا جائے، بیاہ کرنے والا۔