رابڑی

( رابْڑی )
{ راب + ڑی }
( سنسکرت )

تفصیلات


راب  رابْڑی

سنسکرت زبان کے لفظ 'درَو' سے ماخوذ اردو لفظ راب کے ساتھ لاحقہ تانیث 'ڑی' لگایا گیا ہے۔ (علمی اردو لُغت)

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - شکر ملا ہوا گاڑھا دودھ۔ (جامع اللغات)
٢ - ایک قسم کی غذا جو پتلی کھچڑی سے مشابہ ہوتی ہے۔ (پلیٹس)
٣ - جوار یا باجرے یا مکئی کا آٹا جو نمیکن کھٹی چھاچھ میں پکایا جاتا ہے۔ (علمی اردو لُغت)