ناک کا چھید

( ناک کا چھید )
{ ناک + کا + چھید (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چھید جو لڑکیوں یا عورتوں کی ناک میں نتھ یا لونگ وغیرہ پہننے کے لیے کیا جاتا ہے نیز نتھنا، سوراخ۔