ناک رگڑے کا بچہ

( ناک رَگْڑے کا بَچَّہ )
{ ناک + رَگ + ڑے + کا + بَچ + چَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بچہ جو بہت منت مرادیں مانگنے کے بعد پیدا ہوا ہو، اللہ آمین کا بچہ، پھڑکن کا بچہ۔