ناقوسی

( ناقُوسی )
{ نا + قُوسی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ناقوس سے منسوب یا متعلق، ناقوس کا، ناقوس جیسا۔