ناقلانہ

( ناقِلانَہ )
{ نا + قِلا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نقل کیا ہوا، جس میں نقالی کی گئی ہو۔