راج[2]

( راج[2] )
{ راج }
( عربی )

تفصیلات


راز  راج

عربی زبان کے لفظ 'راز' کا مخرب ہے جو بطور اسمِ فاعل مستعمل ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطورِ اسمِ نکرہ ہی مستعمل ہے سب سے پہلے ١٨٠٢ء میں "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - معمار۔ مکان بنانے والا، کاریگر، سنگ تراش، سلاوٹ۔
"آدمی ایک طرح کا معمار ہے لکڑی اینٹ پتھر . کو ایک خاص وضع پر ترتیب دینے والا راج"      ( ١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ٨٢:٣ )
  • معمار
  • عمارت گر
  • بنّاء