ناقص الوجود

( ناقِصُ الْوُجُود )
{ نا + قِصُل (ا غیر ملفوظ) + وُجُود }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے وجود میں کمی، خاصی یا کجی ہو۔