ناقص طینت

( ناقِص طِینَت )
{ نا + قِص + طی + نَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جس کی طبیعت یا طینت میں کچھ بگاڑ ہو۔