ناقص کامل

( ناقِصِ کامِل )
{ نا + قِصے + کا + مِل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایسا شخص جو کسی لحاظ سے کامل ہو اور کسی لحاظ سے ناقص بھی ہو۔