ناقص واوی

( ناقِصِ واوی )
{ نا + قِصے + وا + وی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (نحو) عربی کا لفظ جس کے حرفِ اصلی میں لام کلمہ کے بجائے واو ہو۔