ناقص التعلیم

( ناقِصُ الْتَّعْلِیم )
{ نا + قِصُت (ال غیر ملفوظ) + تَع + لِیم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جس کی تعلیم ناقص ہو، جس نے تعلیم مکمل نہ کی ہو یا صحیح و مناسب تعلیم نہ پائی ہو۔