ناقص الحظوظ

( ناقِصُ الْحُظُوظ )
{ نا + قِصُل (ا غیر ملفوظ) + حُظُوظ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (فقہ) عورتیں جن کے میراثی حصوں میں کمی ہو، وہ جن کو شرعی میراث کم ملے (چونکہ مرد کو دوہرا اور عورت کو اکہرا حصہ ملتا ہے اس لیے کہتے ہیں)۔