ناقص الخلقت

( ناقِصُ الْخِلْقَت )
{ نا + قِصُل (ا غیر ملفوظ) + خِل + قَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ (جاندار) جس کا کوئی عضو پیدائشی طور پر گڑا ہوا ہو، جنم کا اپاہج۔