ناقص الاعداد

( ناقِصُ الْاَعْداد )
{ نا + قِصُل (ا غیر ملفوظ) + اَع + داد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تاریخ گوئی) وہ مادہ تاریخ جس میں کچھ اعداد کم ہوں۔