ناغول

( ناغُول )
{ نا + غُول }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سیڑھی، زینہ؛ سیڑھی کا ڈنڈا نیز سقف بردار زینہ (بارش سے بچاؤ کے لیے)۔