ناغہ نویس

( ناغَہ نَوِیس )
{ نا + غَہ + نَوِیس }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بادشاہوں اور حاکموں کا) عہدے دار جو ملازموں کی حاضری لیتا اور غیرحاضری درج کرتا ہے۔