ناعظ

( ناعِظ )
{ نا + عِظ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) شہوت بڑھانے والا، جنسی جذبے کو ابھارنے والا۔