١ - ہوائی جہاز، بحری جہاز اور ساحل وغیرہ کی سمت یا موجودگی کا پتہ چلانے کا نظام جس میں ریڈیائی لہریں استعمال ہوتی ہیں۔ نیز وہ چیز جو اِس مقصد کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
انیلاگ کمپیوٹر - راڈار میزائل اور دیگر دفاعی کاموں میں زیادہ استعمال ہوتا ہے۔
( ١٩٨٤ء، ماڈل کمپیوٹر بنائیے، ٩ )