ناظمی

( ناظِمی )
{ نا + ظِمی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ناظم کا عہدہ یا دفتر، افسرِ اعلٰی کا دفترِ نظامت، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت۔
  • the office of a nazim;  government