ناظرین

( ناظِرِین )
{ نا + ظِرِین }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ناظر کی جمع، دیکھنے والے، تماشائی نیز قارئین۔