ناظر الاوقاف

( ناظِرُ الْاَوقاف )
{ نا + ظِرُل + اَو + قاف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - محکمۂ اوقاف میں ایک عہدہ، انسپکٹر۔