ناظر مدارس

( ناظِرِ مَدارِس )
{ نا + ظِرے + مَدا + رِس }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - محکمۂ تعلیم میں ایک عہدہ، اسسٹنٹ انسپکٹر مدارس۔