ناطق انسائیکلو پیڈیا

( ناطِق اِنْسائِیکْلو پِیڈْیا )
{ نا + طِق + اِن + سا + ئِیک + لو (و مجہول) + پِیڈ + یا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جسے انسائیکلو پیڈیا ازبر ہو، بہت وسیع علم رکھنے والا۔