فارسی لفظ راست جو اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے، کے ساتھ عربی لفظ اقدام کو بطور موصوف لگا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٦ء میں "خطباتِ قائداعظم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔