ناصح مشفق

( ناصِح مُشْفِق )
{ نا + صِح (کسرہ ص مجہول) + مُش + فِق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناصِح محترم، نصیحت کرنے والا۔