ناصرہ

( ناصِرَہ )
{ نا + صِرَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ناصر کا مؤنث، مدد کرنے والی فلسطین کے ایک شہر کا نام جہاں حضرت عیسٰی علیہ السلام کی پیدائش ہوئی تھی۔