ناشتا گاہ

( ناشْتا گاہ )
{ ناش + تا + گاہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - ناشتا خانہ، ناشتہ کرنے کی جگہ یا دکان، طعام گاہ۔