ناصب

( ناصِب )
{ نا + صِب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نصب کرنے والا، برپا کرنے والا، قائم کرنے والا، کھڑا کرنے والا۔
  • erecting
  • setting up
  • fixing
  • planting
  • placing;  constituting