ناسور زدہ

( ناسُور زَدَہ )
{ نا + سُور + زَدَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس کے ناسور پڑ گیا ہو، ناسور کا شکار، ناسور کی بیماری کا مارا ہوا۔