ناسور کا منہ

( ناسُور کا مُنْہ )
{ نا + سُور + کا + مُنْہ (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناسور کا وہ سوراخ جس سے پیپ وغیرہ بہے۔