ناسٹلجیا

( ناسْٹَلْجِیا )
{ ناس + ٹَل (فتحہ ٹ مجہول) + جِیا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ماضی کی یاد، گھر کی یاد، حسرت ناک یادیں، گھر سے دوری کا شدید احساس نیز وہ اشیا جو ماضی کی یاد دلائیں۔