نازل شدہ

( نازِل شُدَہ )
{ نا + زِل + شُدَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (آسمان سے) اُترا ہوا، نیچے آیا ہوا۔