نازوں کا پلا

( نازوں کا پَلا )
{ نا + زوں (و مجہول) + کا + پَلا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ناز کا پلا، لاڈ پیار سے پالا ہوا۔