نازی

( نازی )
{ نا + زی }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - جرمنی کی ایک سیاسی جماعت کا رکن جس کا سربراہ ہٹلر تھا؛ مراد: نسل پرست؛ ظالم۔