ترفان

( تُرْفان )
{ تُر + فان }
( مقامی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - دھات کی چیزوں کے سوراخ بڑھانے کا چوکونا یا تکونا فولادی برما۔