ٹوسٹر

( ٹوسْٹَر )
{ ٹوس (واؤ مجہول) + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


Toster  ٹوسْٹَر

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصل معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٩٦٩ء میں "کمپیوٹر کی کہانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم آلہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : ٹوسْٹَرْز [ٹوس (واؤ مجہول) + ٹَرْز]
جمع غیر ندائی   : ٹوسْٹَروں [ٹوس (واؤ مجہول) + ٹَروں (واؤ مجہول)]
١ - توس سینکنے کا آلہ۔
"مثلاً . استری، کھانا پکانے کے چولھے، ٹوسٹر وغیرہ۔"      ( ١٩٦٩ء، کمپیوٹر کی کہانی، ٧ )
  • toaster