ترقی پسند تحریک

( تَرَقّی پَسَنْد تَحْرِیک )
{ تَرَق + قی + پَسَنْد + تَح + رِیک }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک تحریک جس کا آغاز لندن میں ایک مجلس مشاورت سے ہوا اس سے منسلک وہ مصنفین جو جدیدیت اختیار کرنے کے دعوے دار تھے اور خاص طور پر اشتراکیت کے اثرات کو ظاہر کرتے تھے لیکن اصل میں اس تحریک کا مقصد ادب میں جدید رجحانات کو سمونا تھا۔