ترقی معکوس

( تَرَقّی مَعْکُوس )
{ تَرَق + قِیے + مَع + کُوس }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تنزل، پستی کی سمل لوٹنا، پیچھے کی طرف جانا۔