ترکی

( تُرْکی )
{ تُر + کی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ترکوں کی زبان، ترکستان میں بولی جانے والی زبان۔
اسم نکرہ
١ - ترکستان کا اچھی نسل کا گھوڑا۔
صفت نسبتی
١ - ترکی قوم کا، ترکستان کا، ترکستانی باشندہ یا کوئی شے جو ترکوں یا ان کے ملک سے نسبت رکھتی ہو۔