تزویج الحرفی

( تَزْوِیجُ الْحَرْفی )
{ تَز + وی + جُل (ا غیر ملفوظ) + حَر + فی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جفر) طالب علم کے نام کے حرف کا جفت ہونا۔