جمع غیر ندائی : ٹوکِنوں [ٹو (واؤ مجہول) + کِنوں (واؤ مجہول)]
١ - علامت، نشانی۔ (اردو میں دخیل یورپی الفاظ، 447؛ انگلش اردو ڈکشنری، عبدالحق)
٢ - دھات وغیرہ کا بلا جو بینک میں چیک دینے پر ملتا ہے اور باری آنے پر اس بلے کے عوض چیک کی رقم دے دی جاتی ہے؛ کوئی شے جو بطور علامت یا نشانی مقرر ہو جائے۔ (ماخوذ : اردو میں دخیل یورپی الفاظ، 448)