خوش بناگوش

( خوش بِناگوش )
{ خُش (و معدولہ) + بِنا + گوش (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے کان کی لویں یا گدیاں خوبصورت ہوں۔