خوش بیاں

( خوش بَیاں )
{ خُش (و معدولہ) + بَیاں }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جس کے کلام یا تقریر میں طرز و تعبیر کی خوبی پائی جائے، شیریں کلام، خوش گلفتار۔