ٹول بکس

( ٹُول بَکْس )
{ ٹُول + بَکْس }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان میں دو اسما پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو زبان میں مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٩٥٥ء میں "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - اوزار رکھنے کا ڈبہ وغیرہ۔
"ٹول اور اس کا مرکب ٹول بکس تحریر میں آتا ہے۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٥ )
  • toolbox